اردو (Urdu)

لِنڈسے کینی(Lindsay Kenney)   ایک مکمل خدمات والی لا فرم ہے جس میں، انکے وینکور اور لینگلے کے دفاتر کے  ۴۰  سے زیادہ وکلا شامل ہیں۔  ہمارے وکیل آپ کی مدد؛  فیملی اور جائداد کے معاملات ،  پراپرٹی کی منتقلیوں، بزنس کی خرید و فروخت،  معاہدے اور تجارتی جھگڑے،  زاتی چوٹ  کے دعوے، اور بہت سی دیگر قانونی مشکلات،  میں کر سکتے ہیں۔  آپ اُردو زبان میں قانونی مشورے حاصل کرنے کی مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل وکیل سے رابطہ کریں:

Susan Justice / 778-289-9515 / sjustice@lklaw.ca 

A Choose a language